ڈنیڈن (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میں بھی آسٹریلیا کو ہرادیا۔ ہوم سائیڈ نے مارٹن گپٹل 97،کین ولیمسن 53 اور جمی نیشام کے45 رنز کی بدولت 219رنز بنائے، ناکام ٹیم 215رنز بناسکی۔جوش فلپ 45 اور ڈینیل سمز 41 کے ساتھ نمایاں تھے۔
شامی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بمباری میں سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔
مصطفیٰ قریشی کا کہنا تھا کہ ہماری حکومتوں کو فنکاروں کی سرپرستی کرنی چاہیے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
دو گھرانوں میں 80،80 لاکھ، ایک گھرانے کو چالیس لاکھ روپے مالیت کاچیک دیا گیا۔
حکومت نے ایکس مل کے بعد چینی کی ریٹیل قیمت مقرر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر نے کہا کہ چینی کی ریٹیل قیمت 173 سے 175 روپے فی کلو سے زائد نہیں ہوگی۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ اجرک سندھ کی تہذیب، ثقافت اور عزت کی علامت ہے، جو ہمیشہ تحفے کے طور پر دی جاتی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کے کردار پر سوال اٹھایا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔
جامعہ این ای ڈی کے پروفیسر ڈاکٹر نعمان احمد کو جامعہ این ای ڈی کا پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق میں اہم مقامات پر حملہ کیا گیا ہے۔