• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزرگ ساس کو تشدد کا نشانہ بنانے والی ملزمہ بہو کی ضمانت منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے بیمار بزرگ ساس کو تشدد کا نشانہ بنانے سے متعلق مقدمہ میں گرفتار ملزمہ بہو کو 30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کرلی ہے ، استغاثہ کے مطابق شوہر کی درخواست پر پولیس نے خاتون کو حراست میں لے لیا تھا ، ملزمہ کی سوشل میڈیا پر عمر رسیدہ خاتون پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

تازہ ترین