آپ آف لائن ہیں
منگل7؍رمضان المبارک 1442ھ 20؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

اسٹاک مارکیٹ، مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا، 603پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مالیاتی اداروں کی منتخب سیکٹرز میں خریداری سے مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا ،کے ایس ای 100انڈیکس میں 603پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا ، سرمایہ کاری مالیت 83ارب 46کروڑ 73لاکھ روپے بڑھ گئی ، 68.75 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کاروباری حجم 15.88 فیصد گھٹ گیا۔

اہم خبریں سے مزید