• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ایکسائز کی وردی میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان گرفتار

نوشہرہ میں پولیس نے محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں کا روپ دھار کر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔

نوشہرہ میں پشاور اسلام آباد موٹر وے رشکئی انٹر چینج کے قریب کارروائی کرکے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان محکمہ ایکسائز کی وردی میں شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے۔

تازہ ترین