• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داؤدخیل، زمین کے تنازع پر 2 افراد قتل، ایک شدید زخمی

داؤدخیل (این این آئی)تھانہ مکڑوال کے علاقہ ترپی ملاخیل میں زمین کے تنازع پر دو افراد کو قتل ایک کو شدید زخمی کردیا گیا،قتل ہونے والے باپ اور نواسہ ہیں جبکہ بیٹا شدید زخمی ہے۔

تازہ ترین