• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ کی رہائی کے بعد اب جنگ ہوگی کہ نیا ولی عہد کون ہوگا، شہباز گل

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے کہ حمزہ کی رہائی کے بعد اب جنگ ہوگی کہ نیا ولی عہد کون ہوگا،مریم نواز اپنی جنگ لڑیں گی حمزہ شہباز اپنی جنگ لڑینگے۔

شہباز گل نے کہا کہ دعویٰ کیا کہ پی ڈی ایم کے بہت سارے لوگ ہمارے رابطے میں ہیں، مسلم لیگ (ن) تو اب پتلی گلی سے شارٹ کٹ مار کر نکل گئی، مریم نواز کو آنے والے دنوں میں مشکل میں دیکھ رہا ہوں

ن لیگ میں جمہوریت نہیں،پی ڈی ایم کے اپنے لوگ ان کو ووٹ نہیں دینگے، تحریک انصاف آئین کی حفاظت کی خاطرسپریم کورٹ میں گئی۔

تازہ ترین