• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل سری لنکن کرکٹر آسٹریلیا میں بس ڈرائیور بن گئے

میلبورن(جنگ نیوز) بھارت کے خلاف ورلڈ کپ 2011 کا فائنل کھیلنے والے سری لنکن بولر سورج رندیو نے کرکٹ کو خیرباد کہ کر زندگی کا نیا ‏سفر شروع کر دیا۔ وہ بس ڈرائیور بن گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں سٹی بس منصوبے کے سلسلے میں 36 سالہ سورج رندیو سمیت کئی افراد نے ڈرائیو بھرتی ہونے ‏کے لیے درخواست دی تھی۔

تازہ ترین