آپ آف لائن ہیں
ہفتہ26؍شعبان المعظم 1442ھ 10؍اپریل 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں محمد سلیم راجپوت سر پرست اعلی، محمدعلی شاہ سر پرست،افضل زیدی چیئرمین اور سید وسیم ہاشمی بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ ڈاکٹر فرحان عیسی وائس چیئرمین،عالیہ احمد چیئرپرسن ویمن ونگ ،آصف عظیم سینئیر نائب صدر، امین مرچنٹ، پرویز احمدشیخ ، محمدناصر اور سلمہ خان نائب صدور کامیاب قرار پائے۔