• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی ٹیسٹ، زمبابوے کیخلاف افغانستان 131پر ڈھیر

ابوظبی (جنگ نیوز) افغانستان اور زمبابوے کا ٹیسٹ شیخ زاید اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے،منگل کو پہلے روز افغان ٹیم 131پر ڈھیر ہوگئی۔افسر زازئی 37 اور ابراہیم زدران 31 رنز کے ساتھ کچھ مزاحمت کرسکے۔ بلیسنگ مزربانی نے 4 اور وکٹر نیائوچی نے تین وکٹ لیے۔ جواب میں زمبابوے نے اپنی پہلی اننگز میں پانچ وکٹ پر 133 رنز اسکور کرلیے ہیں۔ کپتان شین ولیمز 54رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ ہیں۔

تازہ ترین