• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر7 مارچ کو خواتین باکسنگ ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں گرلز انڈر14، انڈر16اور انڈر18 کھلاڑیوں کے علاوہ خواتین انڈر26 میں تمام ویٹ کے لئے کھلاڑی شرکت کریں گی۔ محمد علی جوہر پارک میں ہونے والے ایونٹ کے لئے کھلاڑیوں کے وزن، میڈیکل اور ڈراز6 مارچ کو3 بجے تک مسلم آزاد باکسنگ کلب ککری گرائونڈ میں ہونگے۔

تازہ ترین