کراچی سرکلر ریلوے شہر کی اشد ضرورت ہے، پروجیکٹ میں بہت تاخیر ہوگئی: مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیرِ ریلوے حنیب عباسی کو کراچی سرکلر ریلوے مِل کر بنانے کی تجویز دے دی۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔