• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی میں نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیوکراچی تھانے کی حدود سیکٹر11.Dمیں نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش عباسی اسپتال منتقل کی ، جہاں اس کی شناخت 22سالہ ریحان ولد گلزار کے نام سے ہوئی ہے ،پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ متوفی نے خودکشی کی ہے ،تاہم مزید تفتیش جا ری ہے۔

تازہ ترین