• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی 19 ماہ بعد ختم

سرینگر (جنگ نیوز )مقبوضہ کشمیر کی پولیس نے 19 ماہ سے گھر تک محدود حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کر دی ۔امریکی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے میر واعظ عمر فاروق نے نظربندی کے خاتمے کی تصدیق کی ہے۔میر واعظ عمر فاروق اُن سینکڑوں کشمیری سیاست دانوں، سول سوسائٹی کے کارکنوں اور تاجروں میں شامل تھے جنہیں پانچ اگست 2019 کو کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم کر کے نظر بند کر دیا گیا تھا۔

تازہ ترین