لاہور(نمائندہ جنگ)سندھ سے پی ٹی آئی کے ایم این اےفیصل واوڈااورپیپلز پارٹی کےسندھ اسمبلی کےرکن جام مہتاب کے سینیٹر منتخب ہونے سے ان کی قومی اورسندھ اسمبلی کی دونشستوں پر ضمنی انتخابات اگلے دو ماہ میں ہونگے جن کا اعلان الیکشن کمیشن کریگا۔
بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر ہدف تنقید بنالیا ہے۔
مالاکنڈ شہر میں 1 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مالا کنڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
حافظ آباد کے علاقے مانگٹ اونچا میں مسلح افراد کی خاتون سے شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔
سائوتھ اور ہندی فلموں کے معروف اداکار اور سیاستداں کمل ہاسن نے منگل کو کہا کہ وہ کناڈا زبان کے بارے میں اپنے مبینہ متنازع ریمارکس پر معافی نہیں مانگیں گے، جس کی وجہ سے ریاست کرناٹک میں انکی فلم تھگ لائف ریلیز نہیں ہوسکے گی۔
نیویارک میں پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفد کے ہمراہ اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں فرانس کے مستقل مندوب جیروم بونافوں سے ملاقات کی ہے۔
گزشتہ روز فائرنگ سے قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کی چترال میں تدفین کر دی گئی۔
خواتین ٹینس کی عالمی نمبر ایک بیلاروس کی آریانا سبالنکا فرنچ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جہاں اُن کا مقابلہ دفاعی چیمپئن پولینڈ کی ایگا شیواٹیک سے ہوگا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق اپنے ذمے ہمارے تمام بقایا جات ادا کرے۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ (مئی 2025ء میں) سیمنٹ کی فروخت 8.57 فیصد اضافے سے 46.51 لاکھ ٹن رہی ہے۔
کرکٹ کی تاریخ میں تاخیر سے میچ کا ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ رونما ہوگیا۔
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی سابقہ اہلیہ اونتیکا ملک کا کہنا ہے کہ وہ اور عمران خان دوست نہیں ہیں، شاید کسی دن بن جائیں، چاہتیہوں کہ بیٹی عمارہ کو دونوں والدین تک رسائی حاصل ہو۔
وقت گزرنے کے ساتھ خاتون نے نوٹ کیا کہ جمعہ کی صبح تو انکے شوہر کام پر ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مظفر گڑھ میں جرمن شہری کی سربراہی میں چائلڈ پورنو گرافی کا ریکٹ چلایا جارہا تھا۔
پاکستان کے غریب بچوں سے جنسی استحصال کرانے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب ہوگیا۔
ایگزٹ پول کے مطابق اب تک کی گنتی کے بعد اپوزیشن جماعت کے لی جے میونگ کو برتری حاصل ہے۔