• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیلانی اپنی پولنگ ایجنٹ کا اتھارٹی لیٹر دینے قومی اسمبلی خود پہنچے

اسلام آباد ( آن لائن ) پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی اپنی پولنگ ایجنٹ شازیہ مری کا اتھارٹی لیٹر دینے قومی اسمبلی خود پہنچے۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی تک میرا پولنگ ایجنٹ ہی نہیں ہے اس لئے اپنی پولنگ ایجنٹ شازیہ مری کا اتھارٹی لیٹر دینے قومی اسمبلی پہنچا ہوں ۔

تازہ ترین