• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی کمپنی کے سپرسانک جیٹ اسپائیک ایس 512 کی تصاویر جاری


امریکی کمپنی کے سپرسانک جیٹ اسپائیک ایس 512 کی تصویریں جاری  کی گئی ہے۔

کشادہ کیبن میں 18 آرام دہ سیٹیں ہوں گی، جو بیڈ اور کانفرنس ایریا میں بھی تبدیل ہوسکیں گی۔


کھڑکیوں کی جگہ بڑی بڑی اسکرینز ہوں گی، 1354 میل فی گھنٹے کی رفتار سے طیارہ 90 منٹ میں لندن سے نیویارک کا فاصلہ طے کرے گا۔

تازہ ترین