• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(جنگ نیوز) رول رائس کمپنی نے ’ورجن گالیکٹک‘ سپر سونک جیٹ طیارے کے انجن کی تیاری شروع کردی ہےجس کی رفتار 2300 میل فی گھنٹہ ہوگی اور وہ نیو یارک سے لندن تک کا سفر 2 گھنٹے میں طے کرلے گا۔ اس سے قبل سپرسونک جیٹ کونکر تیار کیا گیا تھا جس کی رفتار دنیا کے تیز ترین طیارے کی تھی مگر کئی وجوہات کی وجہ سے وہ کامیاب نہ ہوسکا یہ طیارہ 9 سے 19 مسافروں کی گنجائش کا ہوگا۔  

تازہ ترین