• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد خٹک کی بچوں کو پاکستان لانے کےخلاف درخواست


وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے اپنے بچوں کی پاکستان منتقلی کے خلاف درخواست  جمع کروادی۔

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو جواب جمع کروانے کے لیے آخری مہلت دے دی۔


 عدالت نے ریمارکس دیے کہ اسد خٹک کا الزام ہے دبئی میں پاکستانی قونصل خانے نے اختیارات کا غیر قانونی استعمال کیا، دفتر خارجہ اس بارے میں جواب جمع کروائے۔

عدالت میں وینا ملک کے وکیل نے بھی وکالت نامہ جمع کروادیا۔

تازہ ترین