کراچی ( پ ر) تنظیم الاعوان سندھ کے صدر محمد صدیق اعوان دیگر عہدیدران محبت حسین اعوان، ملک ریاض اعوان ،ممتاز اعوان معروف سماجی رہنمائوں حاجی یحییٰ آفریدی ،عارف تنولی نے سینیٹرمنتخب ہونے پر معروف قانون دان شہادت اعوان کو مبارکباد دی ہے۔
فرانس میں مہنگائی کے خلاف احتجاج پُرتشدد ہو گیا۔
ان کی یہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی خوب نظر آئیں۔
میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی طور پر تیار کردہ گلابی کٹ پہنے گی
سابق وزیراعظم محترمہ شہید بے نظیر بھٹوکی تاریخی وطن واپسی پر کارساز خودکش حملے کو 19 برس ہو گئے۔
سمری میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس گزشتہ 3دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف برسرِ پیکار ہے
ملزم ذیشان کے والد کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا بے گناہ ہے، بیٹے کو قتل کیس میں پھنسا کر مرکزی ملزم ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
کینیڈا میں فوجی اڈے پر آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک وزخمی ہوگئے، کینیڈین وزیرِ دفاع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی اڈےمیں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس کے مطابق گھر کے ڈرائیور سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان غیر قانونی طور پر افغانی باشندوں کو کراچی منتقل کر رہے تھے۔
آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں اور ٹینکروں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔
لاہور میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے بلوچستان کے طلبہ و طالبات کے وفد نے ملاقات کی۔
چیلاس میں آگ لگنے سے رہائشی مکانات اور مال مویشی جل گئے۔
ترجمان سعودی اتحادی فورس کا کہنا ہے کہ سعودی ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کے 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
اوکاڑہ میں ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی امیگریشن میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق دونوں مسافر تھائی لینڈ جا رہے تھے، جن کا تعلق پنجاب کے علاقوں سے ہے۔
حادثے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔