فردوس عاشق، سلیم بریار کو نوٹس جاری
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے آج کے انتخاب کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سیالکوٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور مسلم لیگ ق کے رہ نما چوہدری سلیم بریار کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔۔