اسلام آباد( جنگ نیوز)وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں تحریک انصاف اور حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔عمران خان نے خطاب میں کہاکہ آج اعتماد کا ووٹ نہ لے سکا تو اپوزيشن میں بیٹھ جاؤں گا لیکن انہیں نہیں چھوڑوں گا‘ ان کے پاس چھانگا مانگا تو نہیں لیکن مری لے جاسکتے ہيں۔