• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میو ہسپتال اورکنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ایم ٹی آئی ایکٹ نافذ

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت نے ایم ٹی ایکٹ کا عملی نفاذ شروع کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے میو ہسپتال اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پر ایم ٹی آئی ایکٹ نافذ کر دیا گیا ہے جس کا نفاذ کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج پر بھی ہو گا،میو ہسپتال میں ایم ٹی آئی ایکٹ کی شق 3(1) کے تحت اس کا نفاذ کیا ہے۔دونوں اداروں کے معاملات پرائیوٹ افراد پر مشتمل بورڈ آف گورنرز چلائے گا جس کے لئے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
تازہ ترین