• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت4،بارکھان12، دالبندین11، گوادر16، قلات4،خضدار16، نوکنڈی15 ، سبی14،تربت18،ژوب 9اور زیارت میں 1 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج ہفتے کو بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔
تازہ ترین