• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی اسلامک بینک گروپ کے سی ای او ڈاکٹر عدنان کی پاکستان آمد اور نئی حکمتِ عملی کا اعلان

کراچی (پ ر)  دبئی اسلامی بینک  نے پاکستان میں 10 سال مکمل ہونے پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جس میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اراکین، اعلیٰ انتظامی افسران اور دبئی اسلامی بینک کے اسٹاف نے شرکت کی۔ تقریب سےدبئی اسلامک بینک گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عدنان نے اپنے صدارتی خطاب میں ڈی آئی بی پی کی ترقی کے لئے خصوصی حکمتِ عملی متعارف کرا ئی۔اور  پاکستان میں دبئی اسلامک بینک کی خدمات کو وسعت دینے کے لئے حکمتِ عملی کا اعلان کیا۔
بزنس سے مزید