دمشق (جنگ نیوز )شام کے شمالی علاقے میں دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور 10زخمی ہوگئے ہیں۔شامی میڈیا کے مطابق سرحدی شہروں الباب اور جرابلس کے نزدیک واقع علاقے میں دھماکے ہوئے ہیں اور ان میں تیل صاف کرنے کے کارخانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
حافظ نعیم نے کہا کہ ایم کیو ایم ہو یا پیپلز پارٹی دونوں سندھ کے عوام میں تعصب پھیلا رہے ہیں۔
سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔
مالاکنڈ میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی ہوگئے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
خیبرپختونخوا کےشہری ترقیاتی منصوبے میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔
ماہرین کا ماننا ہے کہ اس دریافت کے بعد اب کینسر کی ابتدائی سطح پر ہی تشخیص ممکن ہو سکے گی اور مردوں کے لیے کینسر کی مخصوص اور زیادہ موثر ادویات تیار کی جا سکیں گی۔
نابینا شخص نے ہائی وے پر تقریباً 150 میل تک گاڑی چلائی، جو کسی معجزے یا انتہائی خطرناک حماقت سے کم نہیں تھا۔
ایران نے امریکا کو خطے میں شدید جوابی کارروائی کی وارننگ دے دی اور کہا کہ تہران فیصلہ کن جنگ کےلیے تیار ہے۔
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، حکومت سنجیدگی سے بات کرے تو حل نکل سکتا ہے۔
حکومتی اتحاد جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج کراچی نے فیصلہ دے دیا، آج تہذیب جیت اور بدتہذیبی ہار گئی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں خواتین سے جو سلوک ہو رہا ہے، وہ ہماری روایات کے منافی ہے۔
میرے اور فوجی و سول قیادت کے افغانوں سے براہِ راست اور بالواسطہ رابطے مسلسل جاری ہیں۔ مسلسل رابطوں کے باوجود افغانوں کی نفرت اور دشمنی میں کمی نہیں آئی: وزیر دفاع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے حکومت سے جو مانگ رہے تھے، حکومت اُس پر راضی تھی۔
پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بلال بن ثاقب نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کے شعبے میں پیشرفت پر بریفنگ دی۔
ڈاکٹر اور ان کے بچے کچھ دن سے نظر نہیں آرہے تھے۔ ڈاکٹر عمر نجی اسپتال میں ملازمت کرتے تھے: پولیس کو اطلاع دینے والے شخص کا بیان
کراچی میںنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (این آئی سی ایچ) اسپتال کی نرسری میں بچوں کی موجودگی میں ویلڈنگ کی وڈیو سامنے آگئی ۔
دنیا کے ہر ملک میں مہنگائی ہے، وجہ پیٹرولیم مصنوعات کا مہنگا ہونا ہے۔ کہیں سنا ہے کہ کسی ملک میں لانگ مارچ اور مار دھاڑ ہوئی ہو؟ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور