• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی میں سنیما 30 فیصد گنجائش کے ساتھ دوبارہ کھلیں گے

ابوظبی (جنگ نیوز )متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظبی میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے مقرر احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے تیس فیصد گنجائش کے ساتھ سنیما دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔امارات کی سرکاری میڈیا کے مطابق ابوظبی کی ایمرجنسی، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر کمیٹی نے فروری میں سنیما بند کرنے کی منظوری دی تھی۔

تازہ ترین