• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک کے امتحانات 4 مئی اور انٹر کے 12 جون سے شروع ہونگے

لاہور(نیوزرپورٹر)پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک امتحانات 4 مئی سے شروع ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 12 جون سے شروع ہوں گے۔ میٹرک کے امتحانات تیس روز میں لئے جائیں گے، نتائج کا اعلان 31 اگست کو ہوگا، اسی طرح انٹر میڈیٹ کا سالانہ امتحان 12 جون سے شروع ہوگا، یہ امتحان بھی تیس روز میں لیا جائے گا، انٹر کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو کیا جائے گا۔
تازہ ترین