• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میری وزیر اعظم سے کوئی ناراضی نہیں، مونس الٰہی

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ میری وزیر اعظم سے کوئی ناراضگی نہیں ۔ 

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصل بات ووٹ کی ہے جو دینے کے لیے پوری جماعت آئی ہے، وزیر اعظم عمران خان کوووٹ دوں گا۔

وزیراعظم سے ناراضگی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہاکہ میری کوئی ناراضگی نہیں۔

تازہ ترین