• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی جے پی کا پڑوسی ممالک میں اپنی جماعت کو وسعت دینے کا انکشاف

نئی دہلی(پی پی آ ئی)چین کے ایک بین الاقوامی روزنامے ʼʼگلوبل ٹائمزʼʼنے بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے پڑوسی ممالک نیپال اور سری لنکا میں اپنی جماعت کو وسعت دینے کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک مضمون میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امیت شاہ نے کہا کہ ان ممالک میں حکومت پر اثر و رسوخ بڑھانے اور انتخابات میں حصہ لینے کیلئے بی جے پی کی شاخیں قائم کی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین