• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفتاح اسمٰعیل این اےـ249 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہونگے، مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ مفتاح اسمٰعیل این اےـ249سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہونگے ۔مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کے بعد دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔ پی ٹی آئی کے نومنتخب سینیٹر فیصل واڈا کی جانب سے کراچی سے خالی کی گئی قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مفتاح اسمٰعیل کو این اےـ249 کیلئے مسلم لیگ (ن) کا امیدوار اعلان کیا ہے اورپارٹی کے صدر ان کا ٹکٹ جاری کریں گے۔

تازہ ترین