• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شھدادکوٹ (نامہ نگار) 40 سالہ خاتون نے پلال کے ڈھیر کو آگ لگاکر خود کو جلاکر راخ کر لیا۔ اسکو بچاتے ہوئے دیور دیدار سیلرو اور دو خواتین وزیران اور زلیخا زخمی ہوگئیں خاتون کے پانچ بچے تھے بتایا جاتا ہے کے اس کا دماغی توازن در ھیں تھا   پولیس تفتیش کر رہی ہے۔
تازہ ترین