• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کو برابری کے حقوق دیے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، ڈاکٹر خالد مقبول

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہا ہےکہ خواتین کو برابری کے حقوق دیے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام میں ڈاکٹر خالد مقبول نے کہا کہ صنفی امتیاز کے خاتمے کے لئے ایم کیوایم کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، ایوانوں میں اور ان کے باہر ہمیشہ خواتین کے حقوق اور نمائندگی کے لئے اپنا کردار ادا کیا۔

تازہ ترین