• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی چوری کے9 ملزم اصلاح کیلئےپروبیشن افسر کے حوالے

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )لیسکو بجلی چوری کیس میں ایڈیشنل سیشن جج یاسین نے بجلی چوری کے9 ملزمان کو اصلاح کیلئےپروبیشن افسر کے حوالے کردیا،عدالت نے حکم دیا کہ بجلی چور ایک سال تک پروبیشن افسر کے سامنے حاضری دینگے۔
تازہ ترین