• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی خواتین وکلا ء کے حقوق کے حوالے سے قرارداد منظور

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے خواتین وکلا ء کے حقوق کے حوالے سےربیعہ باجوہ ایڈووکیٹ کی قرارداد منظور کرلی ،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وکالت کے شعبے میں موجود خواتین کے خلاف صنفی اور امتیازی پالیسیوں کا فوری خاتمہ کیا جائے، اہم اور کلیدی عہدوں تک پریکٹسینگ خواتین وکلا کی رسائی کو یقینی بنایا جائے اسی طرح ایڈووکیٹ جنرل اور اٹارنی جنرل آفس میں خواتین وکلا کو موثر نمائندگی دی جائے۔
تازہ ترین