• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ساؤتھمپٹن منتقل، آئی سی سی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لندن سے ساتھمپٹن منتقل کر دیا گیا ہے۔آئی سی سی نےکہا ہے کہ کرکٹ باڈی کے بورڈ نے انگلش کرکٹ بورڈ سے مشاورت کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لندن سے منتقل کیا۔فائنل رواں سال 18سے22جون تک کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین