ملکی مبادلہ منڈیوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر پانچ، پانچ پیسے بڑھ گئی۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 5 پیسے اضافے سے 157 روپے 14 پیسے پر بند ہوئی ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک ہزار 928 روپے کم ہوکر 89 ہزار 550 روپے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 5 پیسے اضافے سے 157 روپے 30 پیسے ہے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تاریخی مقام ایفل ٹاور کے سامنے آج کشمیر بلیک ڈے کے سلسلے میں بھارتی حکومت کے غاصبانہ اقدامات اور غیر قانونی تسلط کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
کراچی کے اسپتال میں داخل 4 سال کی بچی ڈینگی بخار کے باعث جاں بحق ہو گئی۔
پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو گول اسکور میں لیونل میسی سے بہت آگے نکل گئے۔
دنیا کے سب سے اونچے پل سے بغیر رسی کے بنجی جمپنگ پر آن لائن تنازع کھڑا ہو گیا۔
اسرائیل کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ہلاک یرغمالیوں کی تلاش میں مدد کیلئے مصری تکنیکی ٹیم کے غزہ میں داخلے کی منظوری دے دی۔
کیا پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) آزاد کشمیر میں ن لیگ کی حمایت کے بغیر حکومت سازی کی پوزیشن میں آگئی؟
امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ چین دوبارہ بڑی مقدار میں امریکی سویا بین خریدے گا، ٹِک ٹاک معاہدے کی تمام تفصیلات طے پا گئی ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل فیصلہ کرے گا کہ غزہ میں کونسی بین الاقوامی فوج تعینات کی جائے۔
سندھ میں رواں ماہ ڈینگی کے439 کیسز رپورٹ ہوئے۔ کراچی سے محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 188، حیدر آباد 154، میر پورخاص 83 اور سکھر میں 10 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
آزاد کشمیر پاکستانِ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارورڈ بلاک کے 9 وزراء پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔
سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر راجا محمد فاروق حیدر نے کہا ہے کہ ہم حکومت سازی کا حصہ نہیں بنیں گے۔
اسلامی فوجی اتحاد برائے انسدادِ دہشت گردی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے مالی وسائل کا خاتمہ ضروری ہے۔
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں تھانے پر گرینیڈ حملہ ہوا ہے جبکہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کی زیرِ تعمیر بلڈنگ میں دھماکا ہوا ہے۔
سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
فلسطینی خواتین کے آج منائے جانیوالے قومی دن پر فلسطینی پریزنر سوسائٹی نے کہا اسرائیل نے اب بھی 2 لڑکیوں سمیت 49 فلسطینی خواتین کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔