• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست نیویارک کے شہر White Plains میں 83 برس کی ایشین امریکن خاتون پر حملہ، تھوکا گیا اور مکا مارا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے کہا کہ تحقیقات کررہے ہیں کہ عمر رسیدہ خاتون پر حملہ نسلی منافرت ہے یا نہیں۔ 

تازہ ترین