• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ایف آئی ایچ کا انتخاب مئی میں ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کا انتخاب رواں سال مئی میں بھارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا، موجودہ سدر بھارت کے نریندر بٹرا کو بیلجیم کےمارک کاڈرون سے ون ٹو ون مقابلے کا سامنا کرناہوگا۔

تازہ ترین