• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان کل، شب برأت 29 مارچ پیر کو ہوگی



اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ پورے ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 1442 ہجری سولہ مارچ بروز منگل ہوگی جبکہ شب برات 29مارچ پیر کو ہوگی ،وزارت مذہبی امور نے اس ضمن میں با ضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،قبل ازیں چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مو لا نا عبد الخبیر آ زاد کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا ،کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں مطلع ابرآلود تھا اسلئے چاند نظر نہیں آیا۔

تازہ ترین