• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلی پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ جنگ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے اپوزیشن سے 26مارچ کے لانگ مارچ پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ افواج پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ،

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کیخلاف تحر یک عدم اعتما د کا کوئی خطرہ نہیں میں پنجاب حکومت کیخلاف پی ڈی ایم کا کوئی احتجاجی ریلا بھی نہیں دیکھ رہا،

بے نظیر بھٹو کی شہادت پر پیپلزپارٹی نے ملکی مفاد میں پاکستان کھپنے کا نعرہ لگایااپوزیشن جماعتوں کو سب سے پہلے ملکی مفادات کو تر جیح دینی چاہیے ۔

تازہ ترین