• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیائے موسیقی کے ایوارڈز گریمی میں تمام بڑی کیٹیگری کے ایوارڈز خواتین کے نام رہے۔

گلوکارہ بیونسے، ٹیلرسوئفٹ  نے ایوارڈ اپنے نام کرلیا، بیونسے اٹھائیس ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی خاتون آرسٹ بن گئیں۔


 ٹیلر سوئفٹ نے البم آف داایئر کا ایوارڈ اپنے نام کیا، سب سے زیادہ 9 نامزدگیاں اپنے نام کرنے والی بیونسے چار ایوارڈ لینے میں کامیاب رہیں۔

تازہ ترین