• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل میں برطانوی قیدی پر تشدد اور کان کاٹے جانے کا انکشاف

اڈیالہ جیل میں برطانوی قیدی پر تشدد اور کان کاٹے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی کمیشن نے اڈیالہ جیل میں برطانوی شہری پرحملے کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات سے رپورٹ طلب کرلی۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ سزا یافتہ مجرموں نے موبائل فون رکھنے کی شکایت لگانے پر برطانوی قیدی پر تشدد کیا گیا۔

تازہ ترین