• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسکہ الیکشن میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)وفاقی حکومت نےڈسکہ الیکشن میں رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔وفاقی حکومت کی جانب سےڈسکہ کےقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75میں دس اپریل 2021 کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔

تازہ ترین