انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام بھی بھارتیوں کی نفرت انگیزی کا شکار
انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے صدر محمد طیب اکرام بھی بھارتیوں کی نفرت انگیزی کا شکار ہوگئے۔ ہاکی انڈیا اور ایف آئی ایچ کے سابق صدر نریندر بترا نے سوشل میڈیا پر طیب اکرام کے خلاف نفرت انگیز پوسٹ شیئر کی ہے۔