کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی نمبر ڈھائی ایریا 34/2 میں 60 سال سے زائد عمر کے شخص کی7سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم عبدالجبار کو حراست میں لے کر بچی کو میڈیکل کے لیے جناح اسپتا ل منتقل کیا۔
امریکی محکمۂ دفاع نے ایران کے خلاف جنگ میں ایک اور امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔
ترجمان کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر تہران میں موجود ہیں۔
روس نے اردوان کی ویٹو ختم کرنے کی تجویز سے اختلاف کیا ہے۔
کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیو یارک میں امریکی فریق کے ساتھ رابطہ قطری ثالث کے ذریعے ہوا ہے۔
معروف بھارتی گلوکار ایک بار پھر بالی ووڈ میں اپنی منفرد آواز کا جادو جگانے کے لیے تیار ہیں۔
طیارہ مغربی جرمنی کے اسپانگڈاہلیم ایئر بیس پر تعینات تھا۔
سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف دھمکی آمیز بیانات دینا بند کریں۔
صبا فیصل نے کہا ہے کہ طلاق کے واقعات بڑھ رہے ہیں اور حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کاررروائی کے نتیجے میں افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔
آج سے موٹر وے 2 پر لاہور سے بڑی گاڑیوں اور کارگو وہیکلز کے اسلام آباد داخلے پر پابندی لگادی گئی۔
انہوں نے عالمی رہنماؤں سے کہا کہ غزہ میں نام نہاد امن کے باوجود کوئی انسانی راہداری نہیں کھولی گئی۔
ایران نے کہا ہے کہ منگل کی رات سے تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے امکانات پر گفتگو ہوئی۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ افغان بچیوں کی تعلیم، خواتین کے روزگار پر پابندی پر گہری تشویش ہے۔