• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
منیلا ( نیوز ڈیسک) فلپائن میں میٹرو منیلا کے شہر کویزون کے نواح میں واقع ایک گھر میں آتشزدگی کے باعث 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آگ ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق تقریباً رات 2 بجے ایک متمول رہایشی گاؤں میں واقع گھر کی دوسری منزل پر لگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے والے محکمے کے اہل کاروں کو کارروائی مکمل کرنے میں 2 گھنٹے سے زیادہ وقت لگا۔
تازہ ترین