کوئٹہ(پ ر) محمدشہی ہائوس کوئٹہ میں ثالثین میر کبیر احمد محمدشہی، میر مقبول لانگو، میر عبدالخالق بلوچ، میر شاہ خالد لانگو، عبدالقیوم، عبدالغفور لانگو نے لانگو اور حاجی زئی قبائل میں تنازع کو تصفیہ کرکے فریقین کو شیروشکر کردیا آخر میں دعائے خیر کی گئی۔