ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ رہا۔
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 46 پیسے کم ہو کر 155.39 روپے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کم ہو کر 155.90 روپے پر آگئی ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات تاحکم ثانی برقرار رہیں گی
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی۔
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کے دو ہفتے بعد جنگ ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جہاں واشنگٹن صورتحال پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے میں ناکام دکھائی دے رہا ہے، جس سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے راستے محدود ہو گئے ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ثناء عسکری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر منہاج علی عسکری کے ہارر کنٹینٹ کی وجہ سے ان کے گھر میں جنات والا ماحول بن گیا ہے۔
گل پلازا ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا نے کمیشن کے سوالنامے کا جواب جمع کرواتے ہوئے سانحے میں ہلاکتوں کا ذمے دار ریسکیو کے سُست انتظامات کو قرار دیا ہے۔
اسرائیل کے وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو کی ہلاکت سے متعلق غیر مصدقہ دعوے حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہے ہیں۔ ان دعوؤں نے حالیہ پریس کانفرنس کے بعد مزید طول پکڑ لیا ہے۔
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کی حد 10 بڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی۔
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک شادی کی تقریب اس وقت ڈرامائی صورتِ حال میں بدل گئی جب پولیس نے ایک گینگ کے لیڈر دولہا کو منڈپ سے گرفتار کر لیا۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آنے والا سیزن بہت بھرپور ہے اور متعدد ایونٹس میں حصہ لینا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کے رہنماؤں کے مقامات کو نشانہ بنایا ہے، خطے میں امریکی فوج کے 3 مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے رقم کی ادائیگی سے متعلق مقدمہ بحال ہونے کے خلاف دائر کی گئی شہری کی درخواست مسترد کر دی۔
شفافیت اور تصدیق کو یقینی بنانے کے لیے انہوں نے پوری گنتی کا عمل یوٹیوب پر براہِ راست نشر کیا۔
بغیر کسی دباؤ کے ایمانداری سے فرائض سر انجام دیں: محسن نقوی
امریکی حکام نے 11 بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے جن پر الزام ہے کہ اُنہوں نے امیگریشن فائدے کے حصول کے لیے جعلی مسلح ڈکیتیوں کا منصوبہ بنایا، ملزمان پر ویزا فراڈ کی سازش کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔