• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ پر بارودی مواد کے دو دھماکے‘ٹرک کو معمولی نقصان

ہرنائی (نامہ نگار ) ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ پر بارودی مواد کے دو دھماکے‘ ٹرک کو معمولی نقصان‘ جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ سب تحصیل کھوسٹ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے مین شاہراہ پرجوسیلاب سے متاثر ہوئی تھی پر بارودی مواد بچھایا جس سے ٹرک ٹکراگیا تاہم ٹرک کو معمولی نقصان پہنچا۔

تازہ ترین