• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماشا یونائیٹڈ نے کراچی یونائیٹڈ کے خلاف میچ2-2 سے ڈرا کرکے قومی ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ کے گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ادھرایچ ای سی نے کراچی ڈبلیو ایف سی کے خلاف 8-1 کی فتح حاصل کی۔

تازہ ترین